بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
قادیانی اور مرزائی کی ہدایت کی دعا کرنا کیسا ہے؟
قادیانی اور مرزائی کی ہدایت کی دعا کرنا جائز، بلکہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144109201823
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔