بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانی کمپنیاں اور ان کی مصنوعات


سوال

قادیانی کی اشیاء کے بارے میں ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ اشیاء قادیانیوں کی ہے اس کی پہچان کا طریقہ کار کیا ہے؟

جواب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی طرف سے  قادیانیوں کی مصنوعات کی فہرست جاری کی گئی ہے ،جس میں سے چند مشہور یہ ہیں :

1:-   شیزان (جوس،بوتل،اچار،کسٹرٖڈ،ریسٹورنٹ وغیرہ)۔

2:-   پنجاب آئل ملز لمیٹڈ (ذائقہ ککنگ آئل اور کینولیو بناسپتی گھی اینڈکوکنگ آئل)۔

3:-   O.C.S.کورئیر سروس۔

4 :-   یونیورسل اسٹیپلائزر۔

5 :-  شاہنواز فلور ملز،شاہنواز ٹیکسٹائل ملز،شاہ تاج شوگر ملز۔

6 :-  کیوریٹو   ،  وارسن ( ہومیو پیتھک ادویات)۔

7 :-   الرحیم جیولرز ،حیدری کراچی۔

8:-   رومی ٹریولز، کینٹ اسٹیشن کراچی۔

9 :-  مشموم ( ادویات و جوس ، جام)۔

10:-  : بیٹا پائپ ۔

11:-   قاضی دواخانہ چک چٹھہ( گوجرانوالہ روڈ حافظ آباد)۔

واضح رہے کہ یہ فہرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحقیق کے مطابق  ہے، مزید تفصیلات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے دفتر یا ان کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144410100964

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں