بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو الحجة 1446ھ 06 جون 2025 ء

دارالافتاء

 

قادیانیوں کے لیے نامِ محمد استعمال کرنے کا شرعی حکم


سوال

(2)کیا قادیانی اپنے نام کے ساتھ محمد لکھ سکتے ہیں ؟(2)اور یہ مبارک نام شعائر اسلام میں سے شمار ہو گا یا نہیں ؟

جواب

(1۔2)محمدنام مسلمانوں کیساتھ خاص ہےاورمسلمانوں  کاہی شعارہے۔لہذاکسی قادیانی یاکسی بھی غیرمسلم  کواپنانام محمدرکھنےیااپنےنام کیساتھ محمدلگانے کی قطعاًاجازت نہیں  دی جاسکتی  ۔

أحكام أهل الذمۃ  لإبن قیم میں ہے:

"فإن قيل: فما تقولون في جواز تسميهم بأسماء المسلمين كأبي بكر وعمر وعثمان وعلي وعبد الله وعبد الرحمن وما أشبهها؟قيل: هذا موضع فيه تفصيل، فنقول: الأسماء ثلاثة أقسام:الأول: قسم يختص المسلمين.والثاني: قسم يختص الكفار والثالث: قسم مشترك.

فالأول: كمحمد وأحمد وأبي بكر وعمر وعثمان وعلي وطلحة والزبير، فهذا النوع لا يمكنون من التسمي به، والمنع منه أولى من المنع من التكني بكناية المسلمين، فصيانة هذه الأسماء عن أخابث خلق الله أمر جسيم."

(فصل قولهم ولا نتكنى بكناهم،ج:3،ص:1316،ط:رمادى للنشر - الدمام)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144611101050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں