بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قد قامت الصلاة کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟


سوال

 جب مؤذن اقامت میں قد قامت الصلاۃ بولتا ہے، اس وقت جواب میں کیا بولا جاتا ہے؟ حوالہ سمیت بتائیں!

جواب

صورت مسئولہ میں   "قد قامت الصلاة" کے جواب میں"أَقَامَهَا اللّٰهُ وَ أَدَامَهَا " کہا جائے گا، تفصیل کے لیے دیکھیے:

قدقامت الصلاۃ اور الصلاۃ خیر من النوم کے جواب کا ثبوت

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں