بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قد بڑھانے سے متعلق ایک وظیفہ کا سوال


سوال

السلام علیکم میری ایک دوست کی بھنکو کسی نے بتایا تھا قدبڑھانے کے لیئے سورۃ یونس کی پھلی آیت کا ورد رکھو، اس سے قد بڑھے گا۔ آپ سے پوچھنا یہ ھے کہ کیا ایسا کچہ ھے، کسی بزرگ یا شریعت سے ثابت ھے؟ اور اگر نھیں ھے تو اس کے بجائے کوئی مجرّب عمل بتادیں جس سے قد بڑھنے میں مدد ھو۔

جواب

سورۃ یونس کی پہلی آیت کی مذکورہ خصوصیت ہمیں کسی بزرگ یا کتاب کے حوالہ سے معلوم نہیں ، نیز ایسا کوئی عمل بھی ہمیں معلوم نہ ہوسکا۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143410200032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں