بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبر میں اہلِ بیت سے متعلق سول


سوال

کیا قبر میں مسلمان کے عقیدۂ اہلِ بیت کے بارے  میں بھی سوال پوچھا جائے گا؟

جواب

قبر میں کیے جانے والے جن سوالات کا احادیث میں ذکر ہے، ان میں اہلِ  بیت کے متعلق سوال پوچھے جانے کا ذکر نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل یہاں دیکھیں : قبرمیں کون سے سوال وجواب ہوں گے؟


فتوی نمبر : 144109202335

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں