بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
قبر کی مٹی گھر کی چھت میں استعمال کرنا کیسا ہے؟
وقف قبرستان كي قبر کی مٹی گھر کی چھت میں استعمال کرنا جائز نہیں۔ فقط و اللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144108200696
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔