بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قعدہ اخیرہ میں تشہد کا پڑھنا واجب ہے یا سنت ہے؟


سوال

قعدہ اخیرہ میں تشہد کا پڑھنا واجب ہے یا سنت ہے؟

جواب

قعدہ اخیرہ میں تشہد  پڑھنا واجب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 466):

"(ولها واجبات) ... (والتشهدان) ويسجد للسهو بترك بعضه ككله، وكذا في كل قعدة في الأصح؛ إذ قد يتكرر عشراً."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200048

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں