بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

pubg کا حکم/ زکاۃ کے پیسے نکالے لیکن ادا کرنے سے پہلے خرچ ہوگئے


سوال

1: کیا pubg گیم کھیلنا حرام ہے؟

2: اگر کسی بندے نے پچھلے سال زکاۃ کے  پیسے نکالے ہوں،  لیکن وہ اس سے خرچ ہوگئے ہوں تو اس کے لیے شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

1:  pubg گیم کھیلنا ناجائز ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو :

pubg گیم کھیلنے کا حکم

2:  پچھلے سال کی زکاۃ  کی جو رقم ذاتی کاموں میں خرچ کر لی، اتنی ہی رقم اب کسی مستحقِ زکاۃ کو دے دے. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200294

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں