بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پب جی سے پیسہ کمانے کا حکم


سوال

پب جی کے ذريعے سے پيسے کمانا جائز ہے؟ اگر نہیں ہے تو اس کی وجہ بيان کردے!

جواب

پب جی گیم کھیلنا چوں کہ حرام ہے؛ لہذا اسے ذریعہ آمدن بنانا بھی حرام ہے، پس صورتِ مسئولہ میں  پب جی سے پیسہ کمانا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

پب جی گیم کے حکم کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

کیا پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا؟


فتوی نمبر : 144203200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں