بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پب جی کھیلنا


سوال

پب جی گیم کھیلنا کیسا ہے؟

جواب

مروجہ الیکٹرونک گیمز   خواہ پب جی ہو یا کوئی اور سا گیم (جو بہت سے شرعی مفاسد  بشمول جاندار کی تصویر و موسیقی پر مشتمل  ہوتے ہیں) کھیلنا جائز نہیں۔

تفصیل کے  لیے دیکھیے:

پب جی (PUBG) گیم کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں