بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
پب جی گیم کھیلنے کا کیا حکم ہے؟
پب جی گیم کھیلنا ناجائز ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
پب جی (pubg) گیم کھیلنے کا شرعی حکم
فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144205200766
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔