بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرپال کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا


سوال

آج کل آن لائن بزنس شروع ہے جس میں سے ایک پرپال کے نام ہے، اور اس میں سےاکثر  لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ کاروبار مضاربہ میں آتاہے اور یہ کاروبار جائز ہے، اگر آپ کو پہلے سے اس کا علم ہو تو مجھے بتائیں کہ یہ جائز یا حرام؟

جواب

پرپال کمپنی میں سرمایہ لگاکر کمائی کرنا جائز نہیں ہے۔

اس بارے میں ہماری ویب سائٹ سے جاری شدہ تفصیلی فتوی درج ذیل لنک پر ملاحظہ کریں:

پرپال کمپنی سے کمانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200882

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں