بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرپال کمپنی سے پیسے کمانا


سوال

 پرپال کمپنی میں جس چیز کے ایڈ دیے جاتے ہیں، اس چیز کو 80 فیصد لوگ لیتے ہیں اور ان اشتہارات میں ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو اسلام میں ممنوعہ قرار دی گئی ہو۔ نیز پرپال میں نفع نقصان بھی ہوتا ہے۔ اس کے بارے میں شرعی رہنمائی کریں!

جواب

پرپال کمپنی  کے ذریعہ پیسے کمانا جائز نہیں ہے۔

کمپنی کے متعلق صحیح تفصیل  کے لیے درج ذیل لنک میں فتوی ملاحظہ کریں:

پرپال (prpal) کے بارے میں تفصیل

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200263

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں