بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کا حکم


سوال

پرائز بانڈ رکھنے کے بارےمیں بتائیں!

جواب

پرائز بانڈ چوں کہ سود اور جوے  پر مشتمل ہوتا ہے، اس وجہ سے اس کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے، اور نہ ہی اس پر ملنے والی انعامی رقم لینا جائز ہے۔

تفصیلی فتوے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیے :

پرائز بانڈ کا شرعی حکم کیا ہے؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں