بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پرائز بونڈ سے حاصل شدہ زائد رقم کا حکم


سوال

بونڈ کے پیسوں سے حاصل ہونے والی رقم جائز ہے یا نہیں؟

جواب

بونڈ  کی  اصل رقم سے زائد رقم سود ہونے کی وجہ سے لینا جائز نہیں، اگر وصول کرلی ہو، اور واپسی ممکن نہ ہو تو ثواب کی نیت کے بغیر صدقہ کرنا واجب ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

تفصیلی فتوے کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:

پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت


فتویٰ نمبر : 144107200949

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں