بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کا حکم


سوال

پرائز بانڈ 25000 ،یا 15000 والا جائز ہے یا نہیں؟

 

جواب

ہر قسم کے پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائزا ور حرام ہے،  اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

شریعت کی رو سے پرائز بانڈ کا حکم


فتوی نمبر : 144112201229

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں