بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 محرم 1448ھ 07 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کی انعامی رقم کا حکم


سوال

کیا پرائز بانڈ کی انعامی رقم جائز ہے؟

جواب

پرائز بانڈ پر ملنے والی انعامی رقم  سود  اور قمار (جوئے) کا مجموعہ ہے؛  اس لیے یہ اضافی رقم جائز نہیں، بلکہ حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200862

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں