بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 محرم 1448ھ 07 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ خریدنا جائز نہیں


سوال

مجھے  پرائزبانڈ کے بارے میں بتایاجائے کہ پرائز بانڈ خریدناجائز ہے یا نہیں ؟

جواب

پرائزبانڈکے ذریعہ حاصل ہونے والی رقم میں" سود " اور  "جوا" دونوں حیثیتیں موجودہیں؛اس لیے پرائزبانڈکی خریدوفروخت ناجائزاورحرام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143812200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں