بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کیا پرائز بونڈ استعمال کرناجائز ہے یا نہیں؟
پرائزبانڈ" سود " اور "جوا" دونوں کا مجموعہ ہے؛اس لیے شرعاًپرائزبانڈکی خریدوفروخت حرام ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143808200003
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔