بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 محرم 1448ھ 07 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کا شرعی حکم


سوال

پرائز بانڈ انعام کے حصول کی نیت سے خریدنا اور رکھنا کیسا ہے؟ نیز اس پر ملنے والا انعام سود کے حکم میں شامل ہے؟

جواب

بانڈز کا انعام جوا اور سود ہونے کی وجہ سے حرام ہے، اور اس غرض سے پرائز بانڈ  خرید نا اور رکھنا بھی ناجائز ہے۔


فتویٰ نمبر : 143607200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں