بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائم منسٹر اسکیم / انعامی بانڈ


سوال

میں گھر لینے کے قابل نہیں ہوں، کیا پرائم منسٹر اسکیم کے ذریعہ لے سکتا ہوں، جس میں سود کا معاملہ ہے؟

پرائز بانڈ رکھنا اور اس سے حاصل شدہ انعام کیسا ہے؟

جواب

1 : صورتِ مسئولہ میں سودی معاملہ پر مشتمل اسکیم کے ذریعہ گھر لینا ناجائز ہے۔

2 : پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائزا ور حرام ہے،  اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:

انعامی بانڈ کا شرعی حکم


فتوی نمبر : 200047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں