بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پنار نام رکھنا


سوال

میں اپنی بیٹی کا نام پنارر کھنا چاہتا ہوں جس کے معنی ہیں پانی کا چشمہ ۔شرعی طور پر یہ نام  رکھنادرست ہے؟

جواب

اردو اور فارسی لغت میں تلاش کے باوجود مذکورہ لفظ کامعنی نہیں ملا ،باقی سائل کو یہ معنی کہاں سے ملا اس کی وضاحت بھی نہیں کی  ۔

لہذا مذکورہ نام کے بجائے صحابیات کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر ہے، ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے، وہاں  سے بھی  آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں