بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائم منسٹر ہاؤسنگ فائنانس کا حکم


سوال

موجودہ حکومت نے  میرا گھرپرائم منسٹر ہاؤسنگ فنانس کے نام سے سرکاری ملازمین کے لیے  فنانس کا اہتمام کیا ہے، آپ اس ضمن میں ہماری رہنمائی کریں کہ اس پر جو اضافی رقم حکومت وصول کرے گی وہ سود کے زمرے میں آتی ہے یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ اسکیم میں اضافی رقم سود کے حکم میں ہے جو  کہ ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200737

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں