بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پلاٹ والے کا زکات لینا


سوال

میرے پاس ایک پلاٹ ہے جس کی قیمت 40 لاکھ ہے مجھے اس کو بیچنا ہے۔ اور میرے ایک دوست نے مجھے زکات کی مد میں راشن دیا ہے، کیا یہ میرے لیے لینا جائز ہے؟

جواب

اگر یہ پلاٹ آپ کی رہائش کی ضرورت سے زائد ہے (یعنی اس کے علاوہ رہائش کا انتظام موجود ہے) تو آپ کے لیے زکاۃ لینا جائز نہیں ، آپ یہ اشیا دوست کو واپس کردیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں