بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پلاٹینیم کی انگوٹھی اور چین پہننا


سوال

 کیا پلاٹینیم کی انگوٹھی اور  چین مرد  اور عورت پہن سکتے ہیں اور اس میں نماز ادا ہو جاتی ہے؟

جواب

پلاٹینیم کی انگوٹھی پہننا مرد اور عورت دونوں کے لیے منع ہے اور چین عورت کے لیے پہننا جائز ہے اور مرد کے لیے پہننا  ناجائز ہے ،البتہ نماز اداہوجاتی ہے ۔

وفي الفتاوي الهندية :

"ويكره للرجال التختم بما سوى الفضة، كذا في الينابيع.والتختم بالذهب حرام في الصحيح، كذا في الوجيز للكردري.وفي الخجندي التختم بالحديد والصفر والنحاس والرصاص مكروه للرجال والنساء جميعا...ولا بأس بأن يتخذ خاتم حديد قد لوي عليه فضة أو ألبس بفضة حتى لا يرى كذا في المحيط."

(كتاب الكراهية، الباب العاشر في استعمال الذهب والفضة 5/ 335 ط: دار الفكر)

وفي الدر المختار وحاشية ابن عابدين:

"(ولا يتحلى) الرجل (بذهب وفضة) مطلقا (إلا بخاتم ومنطقة وجلية سيف منها) أي الفضة إذا لم يرد به التزين. وفي المجتبى: لا يحل استعمال منطقة وسطها من ديباج وقيل يحل إذا لم يبلغ عرضها أربع أصابع وفيها بعد سبع ورق ولا يكره في المنطقة حلقة حديد أو نحاس وعظم وسيجيء حكم لبس اللؤلؤ (ولا يتختم) إلا بالفضة لحصول الاستغناء بها فيحرم (بغيرها كحجر) وصحح السرخسي."

 (رد المحتار6/ 358ط:سعيد)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404102030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں