بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پلاسٹک کے لوٹے کو پاک کرنے کا طریقہ


سوال

اگر  باتھ  میں  پلاسٹک کا  لوٹا کموڈ میں گر جاۓ اور باہر سے لوٹے کو نجاست لگ جا ئے  تو کیسے پاک کیا جاۓ؟

جواب

جس لوٹے پر نجاست لگ گئی ہو  اس نجاست کو ہٹاکر اس لوٹے کو تین مرتبہ دھو لیا جائے  یا  جاری پانی میں اسے اچھی طرح دھولیا  جائے کہ  نجاست  کا اثر ختم ہو جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200995

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں