بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

پھوپھی زاد بھائی کی بیٹی سے نکاح


سوال

کیا میں اپنے پھوپھی زاد بھائی کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہوں?

جواب

اگر  کوئی اور  مانع (مثلاً: رضاعت وغیرہ) نہ ہو تو پھوپھی زاد بھائی کی بیٹی  سے نکاح جائز ہے .فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107201158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں