بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

پھوپھی زاد بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرنا


سوال

کیا کوئی اپنے پھوپھی زاد بیٹے کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟

جواب

پھوپھی زاد  بیٹے کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ محرمیت کا کوئی اور رشتہ نہ ہو، مثلاً پھوپھی زاد بیٹا رضاعی (دودھ شریک) بھائی نہ ہو۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107201121

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں