بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

پھول نچھاور کرنے کا حکم


سوال

گلاب کی پتی مختلف اشیاء کے لیے استعمال ہوتی ہے، مثلاً گلقند، روح افزا اور عطر وغیرہ تو دریافت یہ کرنا ہے کہ کسی کے استقبال میں جو گلاب کے پھول نچھاور کیے جاتے ہیں تو کیا یہ درست ہے؟ اس میں گلاب کا ضیاع نہیں ہے؟

جواب

واضح رہے کہ کسی کے استقبال میں پھول نچھاور کرنا بھی  پھول کا ایک استعمال ہے؛ لہذا اسے پھولوں کا ضیاع نہیں کہا جاسکتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200530

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں