بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پھل کھانے کی دعا


سوال

پھل کھانے کی کوئی مسنون دعا ہو تو بتا دیں-

جواب

 موسم کے   پہلے پھل سے متعلق تو احادیث مبارکہ  میں دعائیں مذکور ہیں، لیکن صرف پھل کھانے سے متعلق  کوئی دعا احادیث  مبارکہ سے وارد ہو وہ ہمیں نہیں ملی، البتہ پھل کھاتے وقت بھی وہ دعائیں پڑھ سکتے ہیں جو کھانا کھانے  سے متعلق ہیں۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144507100840

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں