بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پیٹرول کا حکم، پاک یا ناپاک


سوال

کیا پٹرول ناپاک ہے؟

جواب

پیٹرول پاک ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وحكم سائر المائعات كالماء في الأصح.

(قوله: وحكم سائر المائعات إلخ) فكل ما لايفسد الماء لا يفسد غير الماء و هو الأصح، محيط وتحفة. والأشبه، بالفقه بدائع. اهـ. بحر. وفيه من موضع آخر وسائر المائعات كماء في القلة والكثرة، يعني كل مقدار لو كان ماء تنجس، فإذا كان غيره ينجس اهـ ومثله في الفتح."

(کتاب الطہارۃ ج نمبر ۱ ص نمبر ۱۸۵،ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200745

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں