بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

پرفیوم کا استعمال


سوال

پرفیوم لگانا کیسا ہے؟

جواب

پرفیوم میں اگر انگوریا کھجور سے کشید کیا گیا الکحل شامل ہے تو اس کا استعمال جائز نہیں ہے اور اگر گنے ،سبزیوں وغیرہ سے بنا الکحل ملا گیا ہے تو اس کا استعمال جائز ہے۔عام طور یہی دوسری صورت ہوتی ہے کیونکہ پہلے پر مصارف بہت آتے ہیں ۔اگر کوئی خود احتیاط کی وجہ سے استعمال نہ کرے تو بہتر ہے مگردوسروں پر سختی نہ کرے۔


فتویٰ نمبر : 143504200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں