بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 رمضان 1442ھ 22 اپریل 2021 ء

دارالافتاء

 

پیپسی کمپنی اور کوکا کولا کمپنی کی مشروبات پینے کا حکم


سوال

پیپسی کمپنی اور کوکا کولا کمپنی کی مشروبات پینے کا کیا حکم ہے؟

جواب

پیپسی  اور  کوکا کولا کمپنی   کے ہمارے ہاں  رائج مشروبات  پینا شرعًا جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں