بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قومی بچت اسکیم


سوال

کیا قومی بچت کی ،"پینشنرز بینیفٹ سکیم" سے ماہانہ منافع لینا حلال ہے؟

جواب

واضح رہے کہ قومی بچت اسکیم کے تحت ملنے والانفع  سودہے، اس کااستعمال جائزنہیں ہے، اس معاملے پر توبہ و استغفار کرنا چاہیے، اور آپ نے جو پیسے جمع کرائے ہیں، اس اکاؤنٹ سے صرف اسی کے بقدر رقم استعمال کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144208201387

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں