بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پہلی شادی کی اولاد دوسرے شوہر یا بیوی کی پہلی اولاد کے لیے نامحرم ہوگی


سوال

مطلقہ اور اس کا ایک بیٹا دس سال کا ہے، اس کے ساتھ جو شخص نکاح کررہاہے اس کی جوان لڑکیاں ہیں تو ان دونوں کے نکاح کے بعد مطلقہ کے بیٹے اور دولہا کی بیٹیوں کے درمیان شرعاً کیا رشتہ ہوگا؟

جواب

دونوں کی پہلے سے موجود  اولاد ایک دوسرے کی اولاد کے لیے نامحرم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200085

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں