بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پے پال اکاؤنٹ بنانا


سوال

پے پال اکاؤنٹ بنانا کیسا ہے؟

جواب

پے پال  بنیادی طور پر  پیمنٹ سسٹم ہے،  اور پیمنٹ منتقل کرنے اور کرانے پر سروس چارچز کی مد میں پیسے  دینا اور لینا جائز ہے، لیکن پے پال کا مکمل طریقہ کار اور بزنس ماڈل کیا ہے اور اس کی مکمل تفصیل کے بغیر اس سے متعلق فتویٰ نہیں دیا جاسکتا ہے، لہذا  اس سسٹم کی  مستند ذرائع سے مکمل تفصیل بتاکر اس کے بارے میں شرعی  حکم معلوم کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200804

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں