بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

پاؤں سے معذور امام کی امامت


سوال

کیا ایک معذور امام کے پیچھے نماز جائز ہے جو ایک پاؤں سے معذور ہو اور اچھے طریقہ سے اٹھ بیٹھ سکتا ہو؟

جواب

ایسے معذور امام کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی جائز ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143505200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں