بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پشتون قوم کا ذکر کسی حدیث میں نہیں ہے


سوال

پٹھان/ پشتون قوم کاذکر کس حدیث میں ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ  میں  پٹھان، پشتون  قوم کاذکر کسی مستند  حدیث میں نہیں  ملا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100514

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں