بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پڑھائی میں دل نہیں لگتا، کوئی وظیفہ بتادیں


سوال

بیٹا انٹر میں ہے،  لیکن پڑھتا نہیں،  کوئی دعا کوئی وظیفہ بتادیں؛ تاکہ وقت برباد کرنے کے بجائے تعلیم پر توجہ دے!

جواب

بیٹے سے کہیے کہ ہر نماز کے بعد سات مرتبہ"رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ وَيَسِّرْ لِيٓ أَمْرِيْ وَٱحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِيْ يَفْقَهُوْا قَوْلِي"(سورة طہ آیت نمبر ۲۵،۲۶،۲۷) اول وآخر سات سات مرتبہ درود شریف  پڑھ کر یہ دعا مانگا کرے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100468

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں