بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پانی فروخت کرنے کا حکم


سوال

کیا پانی فروخت کرنا اور سپلائی کرنا جائز ہے؟

جواب

وہ پانی جس پر کسی شخص کی ملکیت ہو ، اسے فروخت کرنا شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200497

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں