بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
16 محرم 1448ھ 02 جولائی 2026 ء
۱۵ شعبان کا روزہ رکھنا کیسا ہے؟
پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144208200759
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔