بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانے کا حکم


سوال

کیا اک پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانا لازم ہےجب کے ابھی وہ سمجھ بوجھ بھی نہیں رکھتا؟

جواب

پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانا لازم نہیں، بلکہ پانچ دن کے بچے کو بیعت کروانے سے بیعت کا مقصود بھی حاصل نہیں  ہوسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں