بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پلوشہ کا معنی


سوال

پلوشہ نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

واضح رہے کہ " پلوشہ " یہ عربی زبان کا لفظ نہیں ، بلکہ یہ اردو کا لفظ ہے ، جس کے معنی چاند کی روشن کرنوں کے آتے ہیں ۔

بچوں کے نام رکھنے کے سلسلے میں اس بات کا اہتمام کیاجائےکہ انبیائے کرام علیہم السلام یا صحابہ و صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین یا اللہ تعالیٰ نیک بندوں کے ناموں پر نام رکھنا چاہیے ۔یا کم از کم ایسا عربی نام رکھنا رکھنا چاہیے جس کا نام عمدہ اور چھا ہو۔

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی ویب سائٹ پہ اچھے اچھے اسلامی ناموں کی فہرست موجود ہے ، بچوں کا نام رکھنے کے سلسلے میں وہاں سے بھی راہنمائی لی جاسکتی ہے۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144308101967

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں