بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پکی اینٹ پرتیمم کرنے کا حکم


سوال

پکی اینٹ پر تیمم کر سکتے ہیں؟

جواب

بصورتِ مسئولہ پکی اینٹ پر تیمم کرنا درست ہے، چاہے اس پر گرد وغبارہو یا نہ ہو۔

البحرالرائق میں ہے:

ويجوز بالآجرى المشوى وهو الصحيح،(كتاب الطهارة ،باب التيمم،ج:1،ص:147،ط:ایچ ایم سعید)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144201200339

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں