بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

پاکستان کا جھنڈا لگانے کا حکم


سوال

پاکستان کا جھنڈا لگانا کیسا ہے؟

جواب

آزادی کی نعمت پر شکرگزاری کے جذبات کے ساتھ شرعی حدود کے اندر رہتےہوئے (مثلاً: اسراف سے بچتے ہوئے) یومِ آزادی کے موقع پر جھنڈا لگانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144201200485

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں