بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پگڑی لباس کا حصہ ہے؟


سوال

پگڑی لباس کا حصہ ہے یا نہیں؟

جواب

عمامہ / پگڑی حضور ﷺ کی سنت ہے اور سنت لباس کا حصہ ہے۔

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح میں ہے:

"وقد قال الجزري في تصحيح المصابيح: قد تتبعت الكتب و تطلبت من السير والتواريخ لأقف على قدر عمامة النبي صلى الله عليه وسلم فلم أقف على شيء، حتى أخبرني من أثق به أنه وقف على شيء من كلام النووي، ذكر فيه أنه «كان له صلى الله عليه وسلم عمامة قصيرة، وعمامة طويلة، وأن القصيرة كانت سبعة أذرع، والطويلة اثنى عشر ذراعًا» اهـ."

(کتاب اللباس ج نمبر ۷ ص نمبر ۲۷۷۸،دار الفکر)

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح میں ہے:

"وعن عبد الرحمن بن عوف قال: عممني رسول الله صلى الله عليه وسلم فسدلها بين يدي ومن خلفي. رواه أبو داود."

(کتاب اللباس ج نمبر ۷ ص نمبر ۲۷۷۷،دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200135

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں