بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پگڑی کی جگہ مدرسہ بنانا


سوال

پگڑی کی جگہ مدرسہ بنانا جائز ہے؟ اگر کسی کا مدرسہ پگڑی کی جگہ پر ہو اور اس کی ملکیت نہ ہوسکتی ہو تو وہ کیا کرے؟

جواب

پگڑی کی جگہ عارضی  مدرسہ بنانا جائز ہے، لیکن جب تک مالک اس جگہ کو وقف نہ کرے، اس جگہ پر وقف کے احکامات نہیں ہوں گے۔ وقف کے احکامات کے لیے مالک کی اجازت ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

باقی پگڑی کے حوالے سے حکم کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

دکان پر پگڑی وصول کرنا

کرایہ پر دکان لے کر آگے پگڑی یا کرایہ پر دینا


فتوی نمبر : 144110200219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں