بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

50 روپے کی چیز70 روپے میں فروخت کرنے کا حکم


سوال

اگر کوئی چیز میں نے 50 روپے میں خریدی اور اس کو  70 میں  فروخت کردوں  تو کیا  یہ جائز ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ سائل کا ایک چیز کو  50 روپے میں خرید کر اس کو 70  روپے میں فروخت کرنے کا تعامل ہو تو ایسا   کرنا شرعاً جائز ہے۔

مجلۃ الاحکام  العدلیة میں ہے:

"کل یتصرف فی ملکه کیفما شاء،"

(ج:1/ص:230، ط:: نور محمد، كارخانه تجارتِ كتب، آرام باغ، كراتشي)

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144507100803

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں