بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اوریو بسکٹ کھا نے کا حکم


سوال

اوریو بسکٹ کھانا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ  پاکستانی  اوریو  بسکٹ  میں   کوئی حرام یا مشتبہ چیز  ملائے جانے کی اطلاع نہیں ہے لہذا اس صورت میں کھانا جائز   ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102520

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں